جنوبی بحر اوقیانوس میں واقع جزیرہ نما فیجی میں آئے تباہ کن سمندری طوفان ’ونسٹن ‘سے پہنچنے والے نقصانات کا پتہ لگانے کے لئے انتظامیہ آج بھی دوردراز علاقوں میں پہنچنے کی کوشش میں لگی ہوئی
ہے۔
ہفتہ کو آئے اس طوفان کی زد میں 29 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
طوفان کی وجہ سے دوردراز جت علاقوں میں ہوئے جان اور مال کے نقصان کی معلومات ابھی تک نہیں ملی ہے اس لئے انتظامیہ اب بھی کوشش کر رہی ہے۔